+91-9939745075, 9470030039
Slider Javascript

مدرسہ ریاض العلوم ساٹھی

دینی و معاشی اعتبار سے پش ماندہ نگر تاریخی سرزمین ساٹھی پر ۱۵ محرم ۱۳۶۵؁ھ مطابق ۵ جنوری ۱۹۴۶؁ء کو جناب "خدا رکھے" صاحب مرحوم نے اپنے چند و دینی احباب کے بھر پور تعاون سے اس ادارہ کی بنیاد رکھی اور ۱۰ مارچ ۱۹۴۶؁ء کو فقیہ الامت حضرت مولانا ریاض احمد صاحب نور اللہ مرقدہٗ سابق شیخ التفسیر دارالعلوم دیوبند و ندوۃ العلماء حضرت مولانا عبد الصمد صاحب رحمانی نور اللہ مرقدہ سابق نائب امیر شریعت "امارت شرعیہ بہار و اڑیسہ" نے اس ادارہ کا افتتاح فرمایا۔ ایک جھونپڑی کی شکل میں قائم کیا جانے والا ادارہ اب شمالی بہار کا ایک مرکزی ادارہ بن کر نظروں کے سامنے ہے۔ جہل کی تاریکیوں میں مینارہ نور ..........

مزید پڑھیں

ہمارے دو اہم ادارے

ریاض انڈسٹریل ٹریننگ سینٹر

عبد الحکیم پبلک اسکول

اہم تصدیقات


مزید تصدیقات دیکھئے