+91-9939745075, 9470030039

مخلصانہ اپیل

یہ ادارہ اپنے قلت و سائل کے باوجود اللہ کے فضل و کرم اور اہل خیر و صاحبِ ثروت حضرات کے تعاون پر اعتماد کرتے ہوئے ہمیشہ کوشاں رہا ہے کہ بدلتے ہوئے حالات کے جدید تقاضوں کو بھی سامنے رکھتے ہوئے اپنے مثالی تعلیمی و تربیتی معیار کو بلند کرے۔ یہی وجہ ہے کہ طلبہ کی کثرت رجوع کی سبب قیام گاہیں دن میں درسگاہیں بن جایا کرتی ہیں ۔ لیکن اب اس صورت میں بھی دشواریوں کا سامنا ہے۔ اس لئے درسگاہوں کی بنیاد ڈال دی گئی ہے۔ آپ سے دردمندانہ اپیل ہے کہ اس مثالی ادارہ پر خصوصی توجہ دی جائے۔ ایک طرف زکوٰۃ و صدقات، عشر، چرم قربانی و عطیات وغیرہ رقومات سے اس کا بھر پور تعاون کیا جائے۔ تو دوسری طرف اپنی کمائی سے اس کے تعمیر منصوبوں اور سردست درسگاہوں کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے۔ اللہ تعالی جزاء خیر دیں گے۔

تعاون کی آسان شکلیں

کفالت : کسی یتیم اور غریب بچیے کو اپنے خرچ سے پڑھانا فی ماہ /-۱۵۰۰ روپئے۔
کتابیں : اپنی یا اپنے کسی عزیز کی جانب سے بچیوں کے پڑھنے کے لئے قرآن کریم اور دیگر کتابیں کتب خانہ کو فراہم کرنا۔
علاج : یتیم اور غریب بچیوں کے علاج و معالجہ کے لئے دوائی یا دوائی کی رقم عطاءکرنا۔
لباس : یتیم اور غریب بچیوں کے پہننے کے لئے کپڑے اور سردی میں لحاف و کمبل فراہم کرنا۔
ٹاٹ اور فرش : درسگاہوں میں بچیوں کے بیٹھنے کے لئے ٹاٹ اور فرش عطاءکرنا۔
صفیں : مدرسہ کی مسجد کے لئے صفوں کا انتظام کرانا۔
بجلی و فون کا بل: بجلی اور فون کے بل کے لئے رقم عطاءکرنا۔
ضیافت : مدرسہ میں آنے والے عام و خواص مہمانوں کے ضیافت کے لئے امداد کرنا۔
طعام و ناشتہ : بچیوں کے کھانے و ناشتہ کے لئے سامان یا اس کی رقم مطبخ کو دینا۔

تعاون کیسے کریں

جو حضرات براہ راست ''مدرسہ ریاض العلوم ساٹھی'' کے منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں شریک ہونے کے لئے عطیات، زکوٰۃ و صدقات وغیرہ کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیں وہ یا تو اپنے حلقہ میں پہنچے ہوئے سفراء حضرات کو رقوم دیکر رسید حاصل کر لیں یا پھر براہ راست ادارہ کو منی آڈر، ڈرافٹ یا چیک کے ذریعہ اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں۔ وصولیابی کے بعد ان شاء اللہ تعالیٰ رسید ارسال کر دی جائے گی۔
ڈرافٹ یا چیک پر صرف یہ لکھیں : مدرسہ ریاض العلوم ساٹھی
جامعہ کے بینک اکاؤنٹ میں براہ راست (آن لائن) فنڈ ٹرانسفر کے لئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل درج ذیل ہے:

تفصیل بینک اکاؤنٹ

صرف ہندوستان سے تعاون کرنے کے لئے

MADRASAQ REYAZUL ULOOM SATHI
Account No.: 30945366865
Bank Name : State Bank Of India, Chanpatiya
IFSC Code : SBIN0018431

صرف بیرون سے تعاون کرنے کے لئے

MADRASAQ REYAZUL ULOOM SOCIETY SATHI
Account No.: 11421757381
Bank Name : State Bank Of India, Narkatiaganj
IFSC Code : SBIN0002983